29 مئی، 2016، 12:58 PM

داعش کے حملے میں آزاد سیرین فورس کے 33 اہلکار ہلاک

داعش کے حملے میں آزاد سیرین فورس کے 33 اہلکار ہلاک

شام کے صوبہ حلب میں دو بم دھماکوں کے نتیجے میں آزاد سیرین فورس کے 33 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں آزاد سیرین فورس کو امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی حمایت حاصل ہے۔ بم دھماکوں کي ذمہ داری داعش نے قبول کرلی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے صوبہ حلب میں دو بم دھماکوں کے نتیجے میں آزاد سیرین فورس کے 33 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں آزاد سیرین فورس کو امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی حمایت حاصل ہے۔ بم دھماکوں کي ذمہ داری داعش نے قبول کرلی ہے۔

اطلاعات کے مطابق ان بم دھماکوں میں آزاد سیرین فورس کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گيا ان دھماکوں میں آزاد سیرین فورس کے 33 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ ادھر درعا میں بھی داعش اور آزاد سیرین فورس کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق صدر بشار اسد کے دشمن اب آپس میں لڑ کر مر رہے ہیں۔

News ID 1864358

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha